2017ءکے دوران ٹرانسفارمرز کی قومی پیداوار میں 15.6 فیصد اضافہ، سٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017ءکے دوران ٹرانسفارمرز کی قومی پیداوار میں 15.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں تیار کئے جانے والے ٹرانسفارمرز کی پیداوار 37 ہزار یونٹس تک بڑھ گئی جبکہ مالی سال 2016ءکے دوران ملک میں 32 ہزار ٹراسفارمرز تیار کئے گئے تھے، اس طرح مالی سال 2016ءکے مقابلہ میں مالی سال 2017ءکے دوران ٹرانسفارمرز کی ملکی پیداوار میں 15 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Comments
Loading...