فیصل آباد:الائیڈ ہسپتال لیبر روم میں نومولود بچی اغواء،چھ ویں روز بھی بچی کا سراغ نہ لگایا جاسکا

فیصل آباد(آن لائن )الائیڈ ہسپتال لیبر روم میں نومولود بچی اغواء،چھ ویں روز بھی بچی کا سراغ نہ لگایا جاسکا،آن لائن کے مطابق لنگڑانہ کے علاقہ 237ج ب تحصیل بھوانہ کی رہائشی حفیظاں بی بی زوجہ ممتاز حسین کے لیبر روم میں دو بچوں کی پیدائش ہوئی جڑواں بچوں کی صحت ٹھی نہ تھی جس پر پانچ دن کے بچے کو نرسری وارڈ میں داخل کرایا گیا جبکہ لیبر روم میں خاتون کے ہمراہ اسکی بچی زیر علاج تھی اسکی تیمار داری کیلئے آنیوالی 188ر ب کی نصرت زوجہ فیصل اور پٹھانی زوجہ احمد سکنہ 151ج ب بھوانہ تھیں انکے ساتھ ایک اجنبی خاتون ہمدرد بن کر لیبر روم میں حفیظاں بی بی کی دیکھ بھال کرتی رہی پھر اچانک

Comments
Loading...