Official Web

مراکش: ماؤنٹین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں اسپین کے جوزف نے میدان مار لیا

چیمپئن شپ کا افتتاحی مرحلے میں سائکلسٹس کے مابین دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا، جوزف نے بہترین پرفارمنس دی

مراکش:  افریقی ملک مراکش میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دلچسپ ایونٹ منعقد ہوا، افتتاحی مرحلے میں اسپین کے سائیکلسٹ جوزف نے بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے میدان مار لیا۔

گرد آلود اور مشکل ٹریک پر سب سائیکلسٹس کی ایک دوسرے پر سبقت کیلئے خوب محنت کے باعث پہلی اسٹیج میں شرکا کی کارکردگی شاندار رہی۔ اسپین کے جوزف نے ریس کے آغاز سے ہی بہترین پرفارمنس دی اور انہوں نے مقررہ فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے افتتاحی راؤنڈ جیت لیا۔

Comments
Loading...