Official Web

آرمی چیف سے چینی لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل ہان وائیگو کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل ہان وائیگو نے ملاقات کی ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی سلامتی…

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی:  گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے، پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لا رہی ہے۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کہ ملک میں کافی حد تک معاشی…

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کے باعث پھر ملتوی

اسلام آباد: وفاقی بجٹ پر بحث کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کی وجہ سے ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجٹ تقریر شروع کرنے سے قبل…

انٹربینک میں ڈالر 157 روپے کا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ڈالر کی قدر میں ایک روپے 16 پیسہ کا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے…

ہواوے نے اپنے فولڈنگ موبائل کے لانچ کو مؤخر کر دیا

بیجنگ: چین کی موبائل فون کمپنی ہواوے نے فائیو جی فولڈ ایبل اسمارٹ فون 'میٹ X' کو منظر عام پر لانے کو مؤخر کردیا۔  ہواوے کی جانب سے نئے فولڈ ایبل فون کو موسم گرما میں لانچ  کرنا تھا تاہم اب اسے رواں سال ستمبر تک مؤخر کیا گیا ہے اور اس…

سعودی اور امریکی فضائیہ کی بحیرہ عرب پر مشترکہ جنگی مشقیں

ریاض: سعودی شاہی فضائیہ اور امریکی فضائیہ نے بحیرہ عرب پر مشترکہ جنگی مشقیں کیں اس دوران فضا سے فضا میں مار کرنے والے طیاروں کی معاونت بھی شامل رہی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج عمان کی گذر گاہوں کو تیل بردار طیاروں اور آئل…

حکومتی کوششوں سے دنیا پاکستان کو اہم ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوششوں سے دنیا پاکستان کو اہم ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔  وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سینیٹر شبلی فراز، معاون خصوصی نعیم الحق اور سینیٹر…

عوام دشمن بجٹ کسی صورت منظور نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ عوام دشمن بجٹ ہے اس لیے پورا زور لگائیں گے کہ عوام دشمن بجٹ منظور نہ ہو۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارٹی صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر…

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت پورا ملک اورعوام چکا رہے ہیں، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک اور عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں۔ مریم نواز نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 3ارب 40 کروڑ ڈالر قرض سے متعلق حکومتی دعوؤں کی تردید اور مہنگائی پر اپنی…

مشتاق چینی کے شہباز شریف فیملی کے خلاف حیرت انگیز انکشافات

لاہور:  مشتاق چینی کے شہباز شریف فیملی کے خلاف حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے۔ وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا۔ مشتاق چینی کے بیان کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کرلی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کروڑوں روپے قرض کے…