پٹرول کےبعد یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا بھی مہنگا ہوگیا
اسلام آباد: حکومت نےپٹرول کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پرآٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔
ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پرآٹا مہنگا ہوگیا۔آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق 20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت…