Official Web
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

سنی دیول نے کرتارپور کو اپنا گھر قرار دے دیا

نئی دہلی: اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والےبالی ووڈ اداکار سنی دیول نے کرتارپور کو اپنا گھر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں جاؤں گا تو کون جائے گا۔ معروف بالی ووڈ اداکار و بی جے پی رہنما سنی دیول کرتارپور راہداری کی افتتاحی…

دوستی کے دعویدار سلمان خان نے فلم ‘دبنگ 3’ سے راحت فتح علی کا گانا نکال دیا

ممبئی:  بالی ووڈ میں دوستیوں کیلئے مشہور دبنگ اداکار سلمان خان نے راحت فتح علی خان کو دھوکہ دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق راحت فتح علی خان نے دبنگ سیریز کی تیسری فلم دبنگ 3 کیلئے گانا نیناں لڑے ریکارڈ کروایا تھا تاہم سلمان خان نے پاکستان…

نصرت فتح علی خان کا مشہورگانا برباد کرنے پربھارتی میڈیا بالی ووڈ پربرہم

ممبئی: شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کا مقبول گانا ’’کنا سوہنا تینوں رب نے بنایا‘‘ بھونڈے انداز میں ری میک کرکے ایک بار پھر برباد کرنے پر بھارتی میڈیا بالی ووڈ پر ہی آگ بگولہ ہوگیا۔ بالی ووڈ میں پاکستان کے مشہور گانے چُرا کرانہیں…

ماہرہ خان اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر مقرر

اسلام آباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر مقرر ہوگئیں ہیں۔ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی جانب سے ملک کی خیر سگالی سفیر ماہرہ خان کے اعزاز…

ابھی تک کسی اچھی فلم میں کام کیا ہی نہیں ، عائشہ عمر

کراچی: ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری صحیح ڈگر پر چل نکلی ہے اب یہاں بھی اچھی فلمیں بن رہی ہیں۔ وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ پاکستان فلم…

فخرِ عالم کے تاریخی سفر ’مشن پرواز‘کی کہانی شائع

’مشن پرواز‘ پر دستاویزی فلم کے بعد پاکستانی اداکار و گلوکار فخرعالم نے اپنے تاریخی سفر کی کہانی کتاب کے ذریعے بھی شائع کردی۔ گزشتہ برس 3 نومبر کو فخر عالم نے تاریخی سفر ’مشن پرواز‘ مکمل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا اور ساتھ ہی دنیا کا…

کیا ماورا حسین کوجیون ساتھی مل گیا؟

لاہور: سوشل میڈیا پراداکارہ و ماڈل ماورا حسین کی ان کے دوست کے ساتھ وائرل ہونے والی تصاویر کے بعد افواہیں گردش کررہی ہیں کہ بہت جلد وہ اپنے رشتے کا باقائدہ اعلان کرنے والی ہیں۔ سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی خبروں کے مطابق بالآخر ماورا…

ڈائیلاگ ’دوٹکے کی عورت‘ پر شوبز شخصیات کا ردعمل

کراچی: ڈراماسیریل ’میرے پاس تم ہو‘کے مشہور ڈائیلاگ’دو ٹکے کی لڑکی کے لیے 50 ملین‘کی بازگشت سوشل میڈیا سے نکل کر شوبز انڈسٹری اور کھلاڑیوں تک پہنچ چکی ہے اورفنکار و کھلاڑیوں کے اس ڈرامے اور ڈائیلاگ پر مثبت ومنفی تبصرے سامنے آرہے ہیں۔…

راحت فتح علی خان ویمبلے ایرینا کی جانب سے ایوارڈ لینے والے پہلے ایشیائی گلوکار

استاد راحت فتح علی خان لندن کے ویمبلے ایرینا کی جانب سے ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے ایشیائی گلوکار بن گئے۔ راحت فتح علی خان نے امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی اپنے سروں کا جادو جگایا ہے اور بڑی داد وصول کی، وہیں انہوں نے منفرد اعزاز بھی…

رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑ دیا

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے شوبز  کی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ رابی پیر زادہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے شوبزکو خیرباد کہنے کا اعلان کیا۔ گلوکارہ نے کہا کہ ’میں رابی پیرذادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ…