Official Web
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

وزیراعظم کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا، حریم شاہ کی وضاحت

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نےوضاحت کی ہے کہ انہوں نے ’’خان صاحب‘‘ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے گزشتہ کچھ ماہ سے پاکستانی سیاست اور میڈیا میں ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ حریم شاہ کانام اس وقت منظر عام پر آیا جب اس کی…

سونیا حسین نے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو ٹھکرانے کی وجہ بتادی

کراچی: ناموراداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں سپر ہٹ ڈراما ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو ٹھکرانے اور شوبز میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کے بارے میں بات کی ہے۔ اداکارہ سونیا حسین کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت…

اقرا عزیز اوریاسر حسین کی مایوں کی تصاویر وائرل

اداکارہ اقراء عزیز اور  یاسر حسین کے چاہنے والے دونوں کی شادی کے لیے بے چین دکھائی دے رہے ہیں لیکن اب اداکار جوڑی کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مایوں کی تقریب سے ہو گیا ہے۔ دونوں کی مایوں کی تقریب کی تصاویر نے ان کے چاہنے والوں کا…

منشاء پاشا کیوجہ سے خود کو بہتر انسان بنانے میں کامیاب ہوا: جبران ناصر

لاہور:  چند روز قبل پاکستان کی مشہور اداکارہ منشا پاشا نے وکیل رہنما اور سماجی کارکن جبران ناصر سے منگنی کی تھی، اس دوران اداکارہ نے کافی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی چند تصاویر بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئرز کی تھیں، اب ایک انٹرویو…

بیٹے کا نام غلط لکھنے پر بھارتی میڈیا نے عاطف اسلم سے معافی مانگ لی

لاہور:  یوں تو پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی سطح سمیت ہر سطح پر کشیدگی پائی جاتی ہے، بھارت میں موجود انتہا پسند جماعتیں پاکستان کے گلوکار، کرکٹ سمیت دیگر طبقہ ہائے لوگوں کو وہاں پر دیکھنا نہیں چاہتی تاہم پاکستان کے بہت سارے سٹارز کے…

اداکارہ ثروت گیلانی کا نیا روپ

پاکستان میں اس سال جہاں بے شمار فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں وہیں اس سال یوٹیوب یا ویب سیریز کا ایک نیا ٹرینڈ بھی چل پڑا ہے۔ 2019 میں متعدد اداکاراؤں نے اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا جب کہ اس سال پاکستان میں ویب سیریز بھی نظر آئیں۔…

پاکستانی دلہنوں کے حوالے سے ماہرہ خان کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

راچی: اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ نہایت مزاحیہ انداز میں بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں کہ پاکستانی دلہنیں کیسی ہوتی ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی ورسٹائل اداکاراؤں میں ہوتا ہےجو ہر طرح کے کردار کو اتنی…

منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی:  اداکارہ منشا پاشااور سماجی کارکن جبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ روز منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی خبروں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیاتھا۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی منگنی کی کا کارڈ…

بچوں سے زیادتی کرنیوالوں کیلئے الگ اورمشرف کیلئے الگ قانون کیوں؟ حمزہ کا سوال

کراچی: سابق اداکارحمزہ علی عباسی نے سابق صدرجنرل پرویز مشرف کو ڈی چوک پر گھسیٹنے اور ان کی لاش تین دن تک چوک پر لٹکانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں ہر کسی کے لیے الگ قانون کیوں رائج ہے۔…

گوردوارہ ننکانہ صاحب خطے میں امن کی کوشش کا بہترین اقدام ہے، شہریارمنور

شہریارمنورنے گوردوارہ ننکانہ صاحب کا دورہ کرکے خطے میں امن کی کوشش کرنے کے پاکستان کے اقدام کوسراہا ہے۔ اداکارشہریارمنورنے گزشتہ روزاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرچند تصاویرشیئرکیں اوربتایا کہ انہوں نے اپنے دوست کرن سنگھ اوربھائی کے ہمراہ…