Official Web
Browsing Category

بین الاقوامی

سوڈان میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی، 46 افراد ہلاک

خرطوم: سوڈان میں مون سون بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 46 ہوگئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک سوڈان میں شدید بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ، بجلی کے پول گرنے اور دیگر…

مقبوضہ کشمیر: عوام کرفیو توڑ کر باہر نکل آئے، فائرنگ سے ایک نوجوان شہید، درجنوں زخمی

سری نگر: مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 15واں روز، چار ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا گیا، وادی میں جیلیں کم پڑ گئیں۔ کئی علاقوں میں مظاہرین کرفیو توڑ کر باہر نکل آئے، فورسز سے جھڑپوں میں ایک کشمیری شہید درجنوں زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر…

معروف آسٹریلین کالم نویس کے کشمیر میں بھارتی جارحیت سے متعلق ہوش رُبا اعداد و شمار

"مڈل ایسٹ آئی" اور "بائی لائنز" کے کالم نویس سی جے ورلیمن نے "بھارتی قبضے کے تحت کشمیر میں زندگی" کے عنوان سے ہوش ربا اعداد و شمار سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں۔ سی جے ورلیمن کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اعداد و شمار کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں…

پاکستان سے مذاکرات مقبوضہ پرنہیں آزاد کشمیر پرہوسکتے ہیں، راج ناتھ کی ایک اور بڑھک

ہریانہ: بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر تاریخی حقائق کو نظر انداز اور مودی سرکار کے جارحانہ عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذکارات مقبوضہ کشمیر پر نہیں بلکہ صرف آزاد کشمیر پر ہوسکتے ہیں۔ …

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 2 ہفتوں سے جاری کرفیو نے زندگی اجیرن بنا دی

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں مسلسل دو ہفتوں سے جاری کرفیو سے عوام کا جینا دو بھر ہو گیا ہے اور اب غذائی قلت کے خطرات بھی منڈلانے لگے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 5 اگست کو مودی سرکار کی جانب سے آرٹیکل 370 اور 35-اے کو منسوخ کر کے…

کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش حملے میں 63 افراد ہلاک، 180 زخمی

کابل:  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک …

امریکا میں طیارہ گھر پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

 نیویارک:  امریکا میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ گھر میں آتشزدگی کے باعث 2 مکین ہلاک اور ایک زخمی ہوگئے۔ بین الااقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…

مقبوضہ کشمیر میں بلیک آؤٹ کا 13 واں روز، زندگی مفلوج، مریض طبی سہولیات سے محروم

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 13 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہونے کے باعث کاروبار زندگی بری طرح متاثر اور مریض طبی سہولیات سے محروم ہیں۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل…

امریکا نے طالبان کیساتھ امن معاہدے کی تیاری کا اشارہ دیدیا

امریکا کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اور طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر غور کیا گیا۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس، وزیر خا رجہ مائیک پومپیو، وزیر دفاع مارک ایسپر،…

بھارتی اقدام نے ہماری خود مختاری کو چیلنج کیا، چین

نیویارک: چین نے کہا ہے کہ بھارت نے یک طرفہ طور پر کشمیرکی حیثیت تبدیل کی، لداخ سے متعلق بھارتی اقدام سے چین کو تشویش ہے، بھارتی اقدام نے چین کی خود مختاری کو چیلنج کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا…