Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے تیاری مکمل ہے، امریکی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں امریکا کے نئے سفیر ڈونالڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی بحالی کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔  ڈان ڈاٹ کام  کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان میں تعینات ہونے والے امریکی سفیر ڈونالڈ بلوم نے سابق وزیر…

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرخزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود کافی نقصان ہورہا تھا، پیٹرولیم مصنوعات کی…

حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے اضافے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا، جس پر آج رات 12 بجے سے اطلاق شروع ہوگیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سابق حکومت کی…

عمران خان کا لانگ مارچ ریڈزون پہنچ کر ختم، انتخابات کے اعلان کیلئے حکومت کو 6 روز کی مہلت

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 6 روز میں عام انتخابات کروائے جائیں تاہم اگر ایسا نہیں ہوا تو اگلی مرتبہ 20 لاکھ لوگوں کے…

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دیتے ہوئے حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارنے سے بھی روک دیا جبکہ تحریک انصاف نے سرکاری و نجی املاک کو نقصان نہ پہنچانے کی…

اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے، عمران خان

پشاور: تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ چوروں کا ٹولہ امریکا کے نوکر عوام سے خوفزدہ ہو چکے ہیں، اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے۔  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قافلہ…

کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ مریم کا عمران خان سے سوال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے لانگ مارچ میں 20 لاکھ افراد کی شرکت سے متعلق سوال اٹھادیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے سوال کیا کہ کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب بھر سے کُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے۔…

’ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے، نیوٹرلز اور ججز کو پیغام ہے کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے‘

پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےکہ وہ کل پختونخوا سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لے کر اسلام آباد کے لیے نکلیں گے جب کہ نیوٹرلز، ججز اور  وکلا کو پیغام دیتے ہیں کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

وفاقی کابینہ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اعلان کیا ہےکہ حکومت لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی  کسی صورت اجازت  نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ  نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کوئی…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی کیخلاف چھاپوں کی مذمت

اسلام آباد: سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کیخلاف چھاپوں پر ردعمل سامنے آ گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سندھ و پنجاب میں پارٹی کیخلاف مذمت اور چھاپوں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا ہے…