Official Web
Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے…

بھارت نے مقبوضہ کشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنادیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ 9 لاکھ سے زائد بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر…

حکومت نیب قوانین میں ترمیم کرنے جارہی ہے، وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور کرلیا جبکہ حکومت نیب قوانین میں بھی ترمیم کرنے جارہی ہے۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ…

چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور:  چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کو 4 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نعیم ارشد نے کیس کی سماعت کی۔ ذرائع…

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پر ثالثی کی پیشکش کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کم کرنے کے لیے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر انتہائی پیچیدہ اور…

پاکستان کا کشمیر کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کشمیر کا مسئلہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھائے گا جس کے لئے تیاری شروع کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان…

جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججز کے سر شرم سے جھک گئے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت…

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دوبارہ رابطہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں کشمیر کی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان…

وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ میعاد مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر…