Official Web
Browsing Category

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر: سلامتی کونسل کا بندہ کمرہ اجلاس، بھارتی مظالم اور پابندیوں پر بحث

نیو یارک:  مسئلہ کشمیر کی صورتحال اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کابند کمرہ اجلاس ہوا، مقبوضہ وادی کی تازہ ترین صورتحال اور بھارتی پابندیوں کے حوالے سے غور کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے مبصرین…

عوام کی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہیں مشکل مالی حالات کی وجہ سے عوام کی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت تعمیراتی شعبے کے فروغ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ تعمیراتی شعبے…

سپریم کورٹ کی نیا نیب قانون لانے کے لیے حکومت کو تین ماہ کی مہلت

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے نیب آرڈیننس لا کر نیب کے پر کاٹ دیے۔ سپریم کورٹ میں کرپشن کی رقم کی رضا کارانہ واپسی اور شق 25 اے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیا نیب قانون لانے کے…

وادی نیلم میں برفانی تودے سے مزید 5 لاشیں نکال لی گئیں

مظفر آباد: آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں امدادی کارروائیں جاری ہیں اور برفانی تودے سے مزید 5 لاشیں ملی ہیں۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے مطابق وادی نیلم میں برفانی تودے سے مزید 5 لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے نتیجے میں…

الیکشن کمیشن ارکارن کی تعیناتی پر حکومت کو مزید 10 روز کی مہلت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن ارکارن کی تعیناتی پر حکومت کو مزید 10 روز کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، پارلیمان مضبوط ہوگا تو پاکستان مضبوط ہوگا۔ الیکشن کمیشن…

بھارتی فوجی قیادت کے بیانات علاقائی امن واستحکام پر اثرا انداز ہونگے، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کورکمانڈرز کانفرنس میں اعلیٰ عسکری قیادت نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے علاقائی امن و استحکام متاثر ہوسکتا ہے. ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت…

اتحادی جماعتوں نے ہر مشکل میں ساتھ دیا، تحفظات دور کریں گے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اتحادی جماعتوں کے تمام تحفظات کو دور کرے گی اور انھیں ہمیشہ ساتھ لے کر چلے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں امریکا ایران کشیدگی،…

آزادکشمیر میں برفانی تودوں کی زد میں آکر 62 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

مظفر آباد: آزادکشمیر میں شدید برفباری کے دوران برفانی تودے گرنے سے 55 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔ آزادکشمیر میں جاری بارشوں اور برفباری کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہو گئی ہے۔ وادی نیلم کے ایک ہی گاؤں سرگن…

نواز شریف سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کو ان کی تازہ میڈیکل رپورٹس فوری بھجوانے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیکل بورڈ ان رپورٹ کا جائزہ لے گا جس کے بعد ان کے…

ملک بھر میں کڑکتی سردی، بلوچستان میں شدید برفباری، حادثات میں 41 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں، یخ بستہ ہواؤں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں بھی مزید اضافہ ہوگیا جب کہ مختلف حادثات میں 41 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آزادکشمیرکی وادی نیلم، لیپا، کیل سمیت مظفرآباد اور  نکیال…