Official Web
Browsing Category

تازہ ترین

سموگ کا خاتمہ: وزیراعظم نے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دیدی

اسلام آباد:  وزیراعظم نے سموگ کے خاتمے کے لئے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ پبلک پرانسپورٹ کی 250 بسوں کو ہائیبرڈ یا الیکٹرک پر منتقل کیا جائے گا۔ آئندہ پٹرول اور ڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی عائد ہوگی۔ پبلک…

نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لاہور: نیب لاہور نے شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں، منجمد کیے جانے والے اثاثوں میں لاہور کی 96…

حکومت کونیب قانون تبدیل کرنے کا کہا تھا لیکن اس نے نہیں کیا،چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آشیانہ اقبال کیس میں امتیاز حیدرکی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے سابق چیف ایگزیٹو آفیسرامتیازحیدرکی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے…

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دائر

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دائر کردیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی…

نیب نے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد: نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ نیب کے وکیل نعیم بخاری نے دلائل دیتے…

آرمی چیف کی توسیع: پہلے نیاوزیراعظم آئے گا پھر ترمیم ہوگی، بلاول کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلے ہمارا وزیراعظم نیا ہوگا اور پھر آئین میں ترمیم ہوگی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں والد آصف علی زرداری کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں…

پیپلز پارٹی کا طبی بنیاد پر آصف زرداری کی درخواستِ ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل…

نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی ترجیح معاشی استحکام، نوجوانوں اور ہنر مندوں کے لیے نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال، اعلیٰ…

آرمی چیف کی توسیع پر قانون سازی؛ 3 رکنی حکومتی کمیٹی قائم

اسلام آباد: حکومت نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر 3رکنی کمیٹی بنادی ہے۔ حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی وزیر…

ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی

اسلام آباد: ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دیدیا ہے، بشیر میمن نے استعفی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری افسر کو…