Official Web
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

امریکہ میں ربڑ جیسی انوکھی آئس کریم

 آئسکریم کے دیوانے تو دنیا بھر میں موجود ہیں جو مزے مزے کے فلیورز کھا کر نہ صرف گرمی کو دور بھگاتے ہیں بلکہ ذائقے سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ امریکی شہر ولیمز برگ میں بھی ایسے ہی دیوانوں کیلئے ایک آئسکریم پارلر کھل گیا ہے جہاں ربڑ…

پرانے ٹی وی سے بنی دیواروں والا دلچسپ مکان

ویت نام میں پرانے ٹی وی سیٹ سے بنی مکان کی دیوار غیر معمولی طور پر مقبول ہورہی ہے (فوٹو ویت نام ٹائمز) ویتنام: ویت نام میں ایک گھر کے باہر پرانے ٹی وی سیٹ کچھ اس طرح سے لگائے گئے ہیں جن پر دیواروں کا گمان ہوتا ہے اور اسے دیکھنے…

باہمت شخص نے 40 برس تک مسلسل درخت لگا کرجزیرے کو تبدیل کردیا

یادیو پاینگ کی پرانی تصویر جس میں وہ ایک پودا کاشت کررہے ہیں۔ فوٹو: یادیو فیس بک پیج آسام: ایک باہمت شخص نے دن رات شجرکاری کے بعد بھارت کے سب سے بڑے دریائی جزیرے کو نہ صرف زمینی بریدگی سے بچالیا ہے بلکہ اس نے 550 ہیکٹروسیع…

تائیوان :93 سالہ خاتون گلائیڈر کی اڑان

تائیوان:تائیوان کی دادی اماں کے جواں حوصلے کی داد نہ دینا ناانصافی ہوگی، ترانوے سالہ خاتون آسمانوں میں اڑان بھر کر ملک کی معمر ترین پیرا گلائیڈر بن گئیں۔ چِن ووجوئی لین ایک ہزار میٹر کی بلندی تک پہنچیں، تائیتونگ سٹی کی معمر ترین…

چین میں آگ کا میلا ، ہزاروں افراد بون فائر جلا کر رقص کرتے رہے

بیجنگ: چین میں رنگا رنگ ٹارچ فیسٹیول یا آگ کا میلا منعقد کیا گیا جس میں آگ جلا کر خطرناک کھیل کھیلے جاتے ہیں‌, ہزاروں افراد مشعلیں تھامے فیسٹیول میں شریک ہوئے اور بون فائر جلا کر اسکے گرد رقص کرتے رہے۔ چینی صوبے سیچوان کے علاقے لیانگ…

مسلسل 20 گھنٹے تک ویڈیو گیم کھیلنے والا 70 سالہ تائیوانی منچلا

تائی پے:  پوکے مون گونامی گیم نے چند سال قبل نوجوانوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا اور مقبولیت کے نت نئے ریکارڈ بنائے تھے۔ ایک تائیوانی باشندے نے تو حد ہی کر دی جو اس گیم کو مسلس 20 گھنٹے کھیلنے سے بھی نہیں چوکتے۔ وقت کیساتھ گیم کی…

پرانے ٹی وی سیٹس سے بنی گھر کی بیرونی دیوار

ہنوئی: ویتنام کے جزیرے ہون تھام کے ایک گھر کی بیرونی دیوار پرانے ٹی وی سیٹس سے بنائی گئی ہے۔ کیتھوڈ رے ٹیوب ٹی وی سیٹس کی دیوار والے اس گھر کی تصاویر ایک سیاح نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس کے بعد سیاح جوق در جوق علاقے کا رخ کر رہے ہیں۔…

امریکا :منچلے نے جہاز سے گیند باسکٹ کر دیا

نیویارک (دنیا نیوز ) ایڈونچر لورز ہر روز کچھ نیا کرنے کی لگن میں رہتے ہیں، امریکا میں منچلے نے منفرد انداز اپناتے ہوئے گیند کو ہوائی جہاز سے باسکٹ میں ڈال کر سب کو دنگ کر دیا۔ امریکا میں باسکٹ بال پلیئر نے منفرد…

مراکش میں مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا

منظر دیکھ کر مردے کو نہلانے اور کفن پہنانے والے مراکشی امام کا ہارٹ فیل۔ فوٹو: فائل مراکو:  مراکش میں مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا، منظر دیکھ کر مردے کو نہلانے اور کفن پہنانے والے مراکشی امام کا ہارٹ فیل ہو گیا۔ بین…