Official Web
Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، اسرائیلی کمپنی پر الزام

واٹس ایپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایک اسرائیلی کمپنی نے اس کی ایپ کی سیکیورٹی کی ایک بڑی خامی کا فائدہ اٹھا کر صارفین کے فونز اور دیگر ڈیوائسز کے پیغامات اور دیگر معلومات تک رسائی حاصل کی۔ فیس بک کی ملکیتی کمپنی واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ اس حملے…

میتھین کو ایندھن میں بدلنے والے بیکٹیریا کا راز دریافت

شکاگو:  ایک اہم دریافت کے بعد ماہرین نے کئی برس سے زیرِ بحث ایک معمہ حل کیا ہے جس کے تحت میتھین جذب کرنے والے اور اسے ایندھن میں بدلنے والے بیکٹیریا کا یہ اہم راز فاش ہوگیا ہے۔ قدرت کے کارخانے میں خاص بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جنہیں…

مرِیخ کیلئے روزالنڈ فرینکلن روور کی تیاری آخری مراحل میں

یورپ اور روس کے کئی انجنیئرز  روزالنڈ فرینکلن روور کو  'ریڈ پلانٹ' یعنی مریخ کی سطح پر بحفاظت اتارنے والے ہارڈ ویئر کی تیاری کے آخری مراحل میں مشغول ہیں۔ یہ اتنے مشکل نام والا کوئی شخص یا خاتون نہیں بلکہ ایک سائنٹفک گاڑی ہے جسے مریخ پر…

فیس بک اور انسٹاگرام کا ویکسی نیشن سے متعلق جھوٹی معلومات کے خلاف سخت اقدام

سماجی رابطے کی سب سے مقبول ویب سائٹ فیس بک اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے ویکسی نیشن کے خلاف جھوٹی معلومات پھیلانے پر سخت اقدام اٹھالیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ فیس…

گُوگل ڈُو او نے گروپ ویڈیو کال کا آغاز کردیا

انڈونیشیا: گوگل کی ویڈیو کالنگ ایپ ’ڈو او‘ نے بعض ممالک میں گروپ ویڈیو کال شروع کردی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال دسمبر میں گوگل نے اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی گوگل کی ایپ ڈُو او Duo پر ویڈیو گروپ کال کی سہولت پیش کرے گی جس کا آغاز کئ ممالک…

پاکستان میں پولیو کیخلاف مواد ہٹانے کیلئے فیس بک تیار

لاہور:  فیس بک پاکستان میں پولیو کے خلاف مواد ہٹانے کے لیے تیار ہو گیا۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ اپنے تمام پلیٹ فارمز سے پولیو کے خلاف مواد ہٹانے کے لیے تیار ہے جس کی وجہ سے انسداد پولیو مہم سے متعلق غلط…

وٹس ایپ کا صارفین پر فیس نافذ کرنے کا اعلان

سان فرانسسکو:  پیغام رسانی کی مشہور موبائل اپلیکیشن وٹس ایپ نے صارفین پر فیس نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وٹس ایپ حکام کا کہنا ہے کہ لندن میں اپلیکیشن استعمال کرنے والے صارفین کو رقم ادا کرنا ہوگی۔ رقم کی…

انسانی سرگرمیوں سے 10 لاکھ انواع صفحہ ہستی سے مٹ سکتی ہیں، اقوامِ متحدہ

یرس:  کرہِ ارض پر انسانی سرگرمیوں سے جانداروں، جنگلی حیات، قدرتی ماحول اور مسکن کو جو نقصان ہوا ہے وہ ہمیں اس ’ چھٹی معدومیت‘ کی جانب لے جارہا ہے جس کی پیشگوئی پہلے ہی کی جاچکی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے زیرِ تحت 450 سے زائد سائنسدانوں،…

دل کے مریضوں کیلیے خوشخبری، بیٹری کے بغیر چلنے والا پیس میکر ایجاد

بیجنگ:  سائنس دانوں نے دل کے امراض میں حیرت انگیز نتائج دینے والے آلے ’پیس میکر‘ کو بیٹری کے بغیر چلانے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے جس کے بعد مریضوں کو بار بار پیس میکر کی بیٹری تبدیل کرنے کی جھنجھٹ سے جان چھوٹ جائے گی اور دل کی کارکردگی…

ایک تصویر میں 265,000 کہکشائیں، ہبل کا کارنامہ

واشنگٹن: ہبل خلائی دوربین کی لاتعداد تصاویر کو جوڑ کر ایک حیرت انگیز تصویر بنائی گئی ہے جس میں ایک ہی جگہ 265,000 مختلف کہکشائیں دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس تصویر کو ہبل پر کام کرنے والی ایک مخصوص ٹیم نے بنایا ہے جسے ہبل لیگسی فیلڈ کا نام دیا…