Official Web
Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

گلیکسی نوٹ 10 سیریز کے فونز پاکستان میں پری آرڈر کیلئے پیش

اسلام آباد:  جنوبی کوریا کی موبائل کمپنی سام سنگ نے دوسرے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 10 سیریز کے دونوں فونزکو پاکستان میں پری آرڈر میں فروخت کیلئے پیش کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 10 سیریز کے دونوں فونز کو پاکستان…

فیس بک نے میسنجر پر صارفین کی گفتگو تحریر میں بدلنے کا اعتراف کرلیا

سلیکان ویلی:  کاروباری و تجارتی خبر رساں ادارے ’’بلومبرگ‘‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فیس بُک نے اپنے میسنجر پر صارفین کے درمیان ہونے والی گفتگو نہ صرف ریکارڈ کی ہے بلکہ اسے دوسرے اداروں کو فراہم کرکے تحریر میں تبدیل بھی…

ماں کا دودھ بچے میں دن اور رات کا شعور بھی پیدا کرتا ہے

برکلے، کیلیفورنیا:  ماں کا دودھ بچے کے لیے اہم ترین غذا سے زیادہ کا درجہ رکھتا ہے اور اب اسے بچے کے لیے گھڑی کا درجہ حاصل ہوچکا ہے۔ کیونکہ یہ نومولود کو دن اور رات کا شعورفراہم کرتا ہے۔   ماہرین نے یہ دلچسپ بات بتائی ہےکہ ماں کے دودھ…

آب و ہوا میں تبدیلی سے پروازوں میں خلل اور ہچکولوں میں اضافہ

ندن:  کرہٴ ارض کے خدشات کی فہرست میں کلائمیٹ چینج یعنی آب و ہوا میں تبدیلی سب سے بڑا اضافہ ہے۔ اب آب و ہوا میں تبدیلی سے دنیا بھر کی مسافر پروازیں پرسکون کی بجائے تیزی سے  ہیجان کی شکار ہورہی ہیں اور طیاروں کے ہچکولوں میں اضافہ دیکھا…

چہرہ شناخت کرنیوالی ٹیکنالوجی کی بحالی، فیس بک کی درخواست مسترد

واشنگٹن:  امریکا میں فیس بک کی چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا اور بحالی کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک درخواست نے امریکی عدالت سے درخواست کی فیس بک کی چہرہ شناخت کرنیوالی…

واٹس ایپ میں 2 سنگین خامیوں کی نشاندہی

واٹس ایپ میں ایسی خامیاں سامنے آئی ہیں جن کے ذریعے آپ کسی کے بھی پیغام میں من چاہی تبدیلی کر سکتے ہیں اور فیس بک ایک سال گزرنے کے باوجود اسے درست کرنے میں ناکام ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ایک نئے ریلیز کیے گئے ٹول کے ذریعے واٹس ایپ پر…

شیاؤمی کا 108 میگا پکسلز کیمرہ فون لانچ کرنے کا اعلان

چینی کمپنی شیاؤمی 108 میگا پکسل کے کیمرہ سے لیس اسمارٹ فون متعارف کروانے کی تیاری کر رہی ہے۔ چینی سوشل میڈیا ویب سائٹ ویبو پر اپنے اعلان میں شیاؤمی نے کہا کہ وہ سام سنگ کے ساتھ مل کر 108 میگا پکسل کا کیمرہ تیار کرنے میں مصروف ہے۔…

چینی کمپنی سولر پینل سے چارج ہونیوالا سمارٹ فون بنانے میں مصروف

بیجنگ:  ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑی خبر آئی ہے، چین ایک ایسا سمارٹ فون متعارف کرانے کی تیاریوں میں ہے جو سولر پینل سے چارج ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمارٹ فون کو چارجنگ کا مسئلہ اکثر اوقات شہریوں کو بہت تنگ کرتا ہے۔…

دنیا کا مختصر ترین لیپ ٹاپ، جس میں آپ گیم بھی کھیل سکتے ہیں

واشنگٹن:  امریکا کے آئی ٹی انجنیئر پال کلینگر نے صرف 7 دنوں میں دنیا کا مختصر ترین لیپ ٹاپ(تھنک پیڈ) بنایا ہے جس کی اسکرین کا سائز محض ایک انچ ہے۔ پال کلینگر کے بنائے ہوئے لیپ ٹاپ کا ڈسپلے 0.96 سینٹی میٹر ہے اور اسے بنانے میں صرف 85…

امریکا: سنیپ چیٹ پر پابندی لگانے کا بل سینیٹ میں پیش

نیو یارک:  امریکا میں سینیٹ میں سنیپ چیٹ پر پابندی لگانے کا بل پیش کر دیا گیا۔ یہ بل سینیٹر جوش ہالوے کی جانب سے پیش کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ایپ پر پابندی لگائی جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سینیٹر جوش ہالوے نے کہا…