Official Web
Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا صارفین کے ڈیٹا تک رسائی، اسرائیلی کمپنی کا حیران کن انکشاف

لندن: اسرائیل کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی بڑی سماجی روابط کی ویب سائٹس سے صارفین کا ڈیٹا جمع کر سکتے ہیں۔ مثلاً سوشل میڈیا پر موجود مکمل تاریخ، ڈیلیٹ کردہ پیغامات اور تصاویر وغیرہ ہماری پہنچ سے دور نہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق…

کیا فیس ایپ پر ’پرائیویسی‘ محفوظ نہیں؟

سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح مقبول ہوتی فیس ایپ کی پرائیوسی کے حوالے سے صارفین الجھن کا شکار تھے جسے فیس ایپ انتظامیہ نے اپنے ایک وضاحتی بیان کے ذریعے دور کردیا ہے۔ تیزی سے وائرل ہونے والی فیس ایپ اس وقت سوشل میڈیا پر سب کی تفریح طبع…

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل اب آسان ہونے کو ہے

معروف کمیونیکیشن ایپ واٹس ایپ اب ایک ایسے فیچر کو متعارف کروانے جارہی ہے جو صارفین کے ایپ کے استعمال کے انداز کو یکسر تبدیل کردے گا۔ رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ وائس میسج کے فیچر کو مزید بہتر انداز میں متعارف کروانے پر کام کررہی…

دنیا کا پہلا مکمل طور پر مقناطیسی مائع ایجاد

برکلے، کیلیفورنیا: ایک طویل تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کا پہلا مکمل طور پر مقناطیسی مائع تیار کرلیا ہے جس سے طب، الیکٹرانکس اور روبوٹ سازی میں انقلاب آجائے گا۔ مقناطیس ٹھوس ہوتے ہیں اور مائع کی خاصیت اس سے بالکل جدا ہوتی ہے۔ تاہم…

پودوں کے احساسات بتانے والا الیکٹرانک گملہ

واشنگٹن: اب بہت جلد آپ اپنے گھر کےایک کونے میں اسمارٹ گملے میں ایک پودا رکھ سکیں گے جو بدلتے ماحول اور کیفیت کے ساتھ ’اپنی شجربیتی‘ آپ کو بتائے گا۔ اس گملے کا نام ’لوا‘ ہے جسے میوڈیزائن کمپنی نے تیارکیا ہے۔ ایک زمانے میں تاماگوچی نام…

36 گیگابٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا نشر کرنے والی وائرلیس چپ

کیلیفورنیا: اگرچہ ابھی فائیو جی ٹیکنالوجی ہی اپنے ابتدائی دور میں ہے لیکن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، اِروِن کے انجینئروں نے ’’5 جی سے آگے‘‘ (Beyond 5-G) کے نام سے ایک ایسی ننھی منی چپ ایجاد کرلی ہے جو 115 گیگا ہرٹز یا اس سے زیادہ فریکوئنسی…

انسٹاگرام نے اپنے فیچر میں اہم تبدیلی پر کام شروع کر دیا

سوشل میڈیا پر مقبول ہونے کی دوڑ صارفین کو ذہنی دباؤ کا شکار کر رہی ہے ایسے میں صارفین کے درمیان لائکس کے مقابلے کو ختم کرنے کیلئے انسٹا گرام نے اپنے فیچر میں اہم تبدیلی پر کام شروع کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے…

فرانس گوگل، فیس بک پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا

یرس:  فرانس نے امریکی دباؤ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صورت امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں فیس بک، گوگل اور دیگر پر ٹیکس عائد کرنے کے اعلان سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی یہ اقدام پیرس کے قریب ہونے والے سالانہ ’جی…

مختصر سفر کیلئے ایک سیٹ والا الیکٹرک طیارہ تیار

ایک امریکی کمپنی نے مختصر سفر کے لیے ایک سیٹ والا الیکٹرک طیارہ تیار کیا ہے جسے سیاحتی طیارے کا نام بھی دیا جا رہا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ طیارے کو اُڑانے کے لیے کسی لائسنس کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ اسے جوائے…

رواں برس کا دوسرا چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا

رواں برس کا دوسرا چاند گرہن 16 اور 17 جولائی کو ہو گا جسے پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 اور 17 جولائی منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو جزوی گرہن لگے گا، اس دوران چاند زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہو گا۔…