Official Web
Browsing Category

قو می

سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی، امریکی شہری کےاغوا میں ملوث 2 دہشت گرد ہلاک

لاہور: پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 3 ساتھی فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  کالعدم تنظیم داعش خراسان کی ملتان میں دہشتگردی کی سازش کو ناکام بنایا گیا جس…

پاکستان بہتر سمت پر چل نکلا، جلد اثرات سامنے آئیں گے: عمران خان

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں سیاستدانوں نے دونوں ہاتھوں سے خزانہ لوٹا، جس کے نتائج آج بھگت رہے ہیں، انشاء اللہ اب پاکستان بہتر سمت پر چل نکلا ہے، بہت جلد اثرات سامنے آئیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے…

کتنے بھی لوگوں کو جیل میں ڈال دیں، ان نالائقوں سے حکومت نہیں چلے گی: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے کتنے بھی لوگوں کو جیل میں ڈال دیے، پھر بھی ان نالائقوں سے حکومت نہیں چلے گی۔ لاہور میں ن لیگی رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے گھر آمد کے موقع پر میڈیا سے…

نواز شریف کی ضمانت: اضافی دستاویزات جمع کرانیکی درخواست منظور

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت منظوری کے لیے نواز شریف کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست منظور کر لی۔ وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ نواز شریف کی شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا، علاج صرف بیرون ملک…

صرف بجٹ پر دھاندلی کیلئے آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا: بلاول بھٹو

راچی:  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جب تک الزام ثابت نہ ملزم بے گناہ ہوتا ہے، پروڈکشن آرڈر بے گناہ شخص کا حق ہے، صرف بجٹ پر دھاندلی کیلئے آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کو ایک اور وزارت دینے پر اتفاق کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت…

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی کی…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایوان کو افہام و تفہیم سے چلانے کا معاہدہ

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایوان کو افہام و تفہیم سے چلانے کا معاہدہ ہو گیا۔ حکومت اور اپوزیشن پارلیمنٹ میں ایک دوسرے کے رہنماؤں کی تقاریر کے دوران احتجاج نہیں کریں گے، اپویشن لیڈر شہباز شریف آج ساڑھے 10 بجے شروع ہونے والے اجلاس میں بجٹ…

وزیراعظم کی سربراہی میں قومی ترقیاتی کونسل تشکیل، آرمی چیف بھی شامل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل (این ڈی سی) تشکیل دے دی ہے جس کی سربراہی وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ قومی ترقیاتی کونسل 13 ارکان پر مشتمل ہوگی جن میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت وزیر خارجہ، مشیر خزانہ، وزیرمنصوبہ…

ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل: خواجہ برادران کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے پیرا گون ہاؤسنگ کیس میں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی تو اس موقع پر نیب کے وکیل کی جانب سے دلائل دیتے…