Official Web
Browsing Category

قو می

وزیراعظم عمران خان کا فواد چوہدری کو ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو اپنا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنا ترجمان تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزیراعظم عمران خان…

پی آئی اے پرواز میں خاتون کو دل کا دورہ، طیارے کی ماسکو میں ہنگامی لینڈنگ

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی لندن سے لاہور کی پرواز PK758 میں خاتون مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب طیارے کو ماسکو میں اتارنا پڑا۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق 58 سالہ خاتون مسافر کی جان بچانے کیلئے طیارے کے کپتان نے پرواز کا…

حکمران کشمیر کو بیچ چکے ہیں عوام کو سچ بتائیں، فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمران کشمیر کو بیچ چکے ہیں اور کشمیریوں کے ساتھ نمائشی قسم کی خیر خواہی ظاہرکی جارہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)…

ویڈیو اسکینڈل: جج ارشد ملک کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی اور پریس ریلیز مین اعتراف جرم کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے حکم پر قائم مقام رجسٹرار نے نوٹیفکیشن…

جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تصدیق کردی، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جو ہم مسلسل کہتے آرہے ہیں آج عالمی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے بھی اس کی تصدیق کردی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’جینوسائیڈ واچ‘ نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے خطرے…

سب کچھ سپریم کورٹ نے کرنا ہے تو نچلی عدالتوں کی کیا ضرورت؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قتل کے ایک ملزم کو بری کردیا جبکہ دوسرے کی سزائے موت عمرقید میں تبدیل کر دی۔ چیف جسٹس کی سر براہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی، پہلے کیس میں ملزم سونا عرف سونی پر 2004 میں صائمہ اعجاز نامی لڑکی کو قتل کرنے کا…

پاک بھارت کشیدگی، وزارت مذہبی امور نے زائرین کو بھارت جانے سے روک دیا

اسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے زائرین کوبھارت جانے سے روک دیا۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث زیارت کیلیے بھارت جانے والے زائرین مشکلات سے دوچارہیں،حالات کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے زائرین کوبھارت جانے سے روک…

مفت ٹیسٹ اور دوائیاں چھین کر عوام کو ڈینگی کے حوالے کردیاگیا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور: ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نالائق حکومت نے صحت کی سہولتوں، مفت ٹیسٹ اور دوائیاں چھین کر عوام کو ڈینگی کے حوالے کردیا ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اظہار تشویش…

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی رپورٹ منظور کرلی

اسلام آباد: پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ برائے انسداد منی لانڈرنگ کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ایف اے ٹی ایف نے تیسری ایلیو ایشن رپورٹ کی منظوری دیدی ہے تاہم انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی…

سرکاری ملازم غیر قانونی احکامات ماننے کا پابند نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازم غیر قانونی احکامات ماننے کا پابند نہیں۔ سپریم کورٹ میں سابق چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ جاوید حنیف کے خلاف غیر قانونی تقرریاں کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایات…