Official Web
Browsing Category

کھیل

عمر اکمل کی جگہ انور علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

لاہور: عمر اکمل کی معطلی کے بعد آل راؤنڈر انور علی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بطور متبادل کھلاڑی انور علی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ بطور متبادل کرکٹر  پی ایس ایل فائیو میں انور علی…

پی ایس ایل سے پہلے ہی اینٹی کرپشن قانون کا بم پھٹ گیا، عمراکمل باہر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طورپرمعطل کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمراکمل کوفوری طورپرمعطل کردیا ہے۔ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب…

پاکستان سپر لیگ 5 ٹرافی کی تقریب رونمائی

کراچی: پاکستان سپر لیگ 5 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز کل سے ہوگا تاہم آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کی گئی، چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس…

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر 21 کروڑ روپے خرچ ہوں گے

کراچی: پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر 21 کروڑ روپے خرچ ہونگے جب کہ صرف پہلا میچ کھیلنے والی ٹیموں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹیڈکی ہی شرکت یقینی ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق اگلے روز میچ کھیلنے والی ٹیموں کیلیے تقریب میں آنا…

پاکستان سپر لیگ کی چمکتی دمکتی ٹرافی کی آج تقریب رونمائی

لاہور / کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 5کی چمچماتی ٹرافی بدھ کے روز کپتانوں کو مکھڑا دکھائے گی جب کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تقریب کے بعد چیئرمین پی سی بی احسان مانی فرنچائز مالکان کے ہمراہ میڈیا کانفرنس کریں گے۔ پی ایس ایس 5 کیلیے تیاریاں…

پاکستان سپر لیگ 2020ء کی انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز مقرر

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لشکارے مارتی ٹرافی کو میڈیا کے سامنے کل لایا جائے گا، روپ دکھایا جائے گا، چیمپئن ٹیم سمیت بہترین کھلاڑیوں کے انعامات کا ابھی اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کا میلہ شہر قائد میں…

شاہد آفریدی نے کپتان شان مسعود کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم ظاہر کردیا

لاہور: شاہد آفریدی نے پی ایس ایل میں کپتان شان مسعود کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آل راؤنڈر نے کہا کہ ملتان سلطانز کا کمبی نیشن بہت اچھا اور ٹیم میں کئی باصلاحیت کھلاڑی موجود…

لاہور میرا شہر اور گھر، پی ایس ایل کھیلنے کے لیے پر جوش ہوں: عمران طاہر

لاہور:  پاکستان کے ہر دلعزیز شہر لاہور میں پیدا ہونے والے پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کھلاڑی عمران طاہر کا کہنا ہے کہ لاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران کھیلنے کے لیے بہت پر جوش ہوں۔ قذافی سٹیڈیم لاہور…

پاکستان کبڈی ورلڈ کپ جیت کر عالمی چیمپئن بن گیا، بھارتی ٹیم چاروں شانے چت

اہور:  پاکستان نے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پہلی مرتبہ چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اتوار کو کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان معرکہ…

پاکستان کی بہترین سیکیورٹی نے ڈومینک کورک کو رائے بدلنے پر مجبور کردیا

لاہور:  پاکستان کی بہترین سیکیورٹی نے ڈومینک کورک کو رائے تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔ مارچ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے وقت لاہور میں موجودکمنٹیٹر نے زندگی میں پھر کبھی پاکستان کا رخ نہ کرنے کی بات کردی تھی تاہم وقت نے ان کے زخم…